کیا آپ نہیں چاہتے کہ ذرائع ابلاغ پر پیش کئےجانے والے سب سےزیاد زیر بحث دین کو زیادہ واضح انداز میں دیکھیں؟
کیا یہ امر اس لائق نہیں کہ آپ عالمی اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ پھیلنے والے اور تیزی سے قبول کئے جانے والے دین کے بارے میں جاننے کے لئے لمحہ بھر کے لئے توقف کریں ؟
کیا آپ کو اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے کہ آپ دوسرے دوسروں لوگوں کی ثقافت ، انکے زندگی، دین اور اس کائنات کے بارے میں فلسفوں کی معلومات حاصل کریں؟
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ دینِ اسلام کے بارے اس کے اصل مصادر سے حاصل کردہ قابل اعتماد معلومات کا اپنی منطق و عقل کے زریعے سے تجزیہ کریں؟
اگرآپ ایسا سمجھتے ہیں یا اس میں سے کوئی شے آپ کےلئے اہمیت اور دلچسپی کی حامل ہے تو پھر اپنے مقصد کو پانے میں یہ کتاب آپ کی مدد کر سکتی ہے